ترک فوجی جنرل کے اسٹاف پریس آفس سے ای میل بیان جاری کرکے کہا گیا ہے کہ رات کو جس فوجی گروپ نے حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کی تھی وہ اب بھی اپنی مخالفت
کرنے والوں سے استقلال کے ساتھ لڑرہا ہے۔
خود کو ’گھر میں امن تحریک ‘ کنبے والے گروپ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود اپنی سلامتی کےلئے گھروں میں ہی رہیں ۔